Prep Time
15 Mins
Cook Time
20 Mins
Serves
4 - 5
- چاول کی سویاں سو گرام
- چکن کا قیمہ ایک کپ
- پانی حسبِ ضرورت
- تیل ایک کھانے کا چمچ
- (پیاز دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
- سویا سوس دو کھانے کے چمچ
- چلی سوس دو کھانے کے چمچ
- مکس ہرب ایک چائے کا چمچ
- نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
- چینی ایک کھانے کا چمچ
- ہری مرچ چھ عدد
- ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
- (ہری پیاز چار کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی
- چاول کی سویاں گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
- اب پانی سے نکال کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
- ایک برتن میں تیل گرم کرکے اس میں کٹی پیاز ڈال کر دو منٹ تک فرائی کریں۔
- پھر اس میں چکن کا قیمہ، سویا سوس، چلی سوس، مکس ہرب، نمک، کُٹی لال مرچ اور چینی ڈال کر دس منٹ فرائی کریں کہ آمیزہ خشک ہو جائے۔
- اب چولہے سے ہٹا کر اس میں باریک کٹی ہری مرچ، کٹا ہرا دھنیا اور باریک کٹی ہری پیاز مکس کرلیں۔
- اب اس آمیزے کو سموسہ پٹیوں میں بھر کے پارسل بنالیں۔
- پھر اسے اچھی طرح سیل کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
- آخر میں اسے چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment