Monday 28 November 2011

Chaza Chicken Parcels چازا چکن پارسلز | Pakistani Food In Urdu

Chaza Chicken Parcels چازا چکن پارسلز


Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves


4 - 5
Shireen Anwer introduced several different types of snacks or appetizer recipes. She always explains her recipe very easily and simply. These parcels are stuffed with chicken mince, rice vermicelli, spring onion etc..
















  • چاول کی سویاں سو گرام
  • چکن کا قیمہ ایک کپ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • مکس ہرب ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • (ہری پیاز چار کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی


  1. چاول کی سویاں گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
  2. اب پانی سے نکال کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  3. ایک برتن میں تیل گرم کرکے اس میں کٹی پیاز ڈال کر دو منٹ تک فرائی کریں۔
  4. پھر اس میں چکن کا قیمہ، سویا سوس، چلی سوس، مکس ہرب، نمک، کُٹی لال مرچ اور چینی ڈال کر دس منٹ فرائی کریں کہ آمیزہ خشک ہو جائے۔
  5. اب چولہے سے ہٹا کر اس میں باریک کٹی ہری مرچ، کٹا ہرا دھنیا اور باریک کٹی ہری پیاز مکس کرلیں۔
  6. اب اس آمیزے کو سموسہ پٹیوں میں بھر کے پارسل بنالیں۔
  7. پھر اسے اچھی طرح سیل کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
  8. آخر میں اسے چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔


0 comments:

Post a Comment